English Translation
Narrated Muhammad ibn Abi Bakr al-Thaqafi (may Allah be pleased with him): He asked Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him)—while the two of them were going from Mina to Arafat—"What did you people do on this day with the Prophet (peace be upon him)?" Anas (may Allah be pleased with him) said, "Some of us would say La ilaha illallah, and no one would stop him; and some of us would say Allahu Akbar, and no one would stop him either."
Urdu Translation
سیدنا محمد بن ابی بکر ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا اور وہ دونوں منیٰ سے عرفات کو جا رہے تھے کہ تم لوگ آج کے دن نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ کیا کرتے تھے؟ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ کوئی ہم میں سے لا الٰہ الا اللہ کہتا تھا تو اس کو کوئی منع نہ کرتا تھا اور کوئی ہم میں سے اللہ اکبر کہتا تھا تو اس کو بھی کوئی منع نہ کرتا تھا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 709]
