English Translation
Abdullah ibn Amr ibn al-'As (may Allah be pleased with them both) narrated that a man asked the Messenger of Allah (peace be upon him): "Which Muslim is the best?" He said: "The one from whose tongue and hand other Muslims are safe."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک شخص نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ کون سا مسلمان بہتر ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ وہ مسلمان جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان بچے رہیں (یعنی نہ زبان سے کسی مسلمان کی برائی کرے اور نہ ہاتھ سے کسی کو ایذا دے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 69]
