Narrated byMusab bin Sad
English Translation
Narrated Musab bin Sad: I prayed at my father's side and placed my hands between my two knees. My father said to me, "Place your palms on your knees." Musab said, "Then I did it again the same way, so he struck my hand and said, 'We were forbidden to do this and commanded (in bowing) to place both palms on the knees.'"
Urdu Translation
مصعب بن سعد روایت کرتے ہیں کہمیں نے اپنے والد کے بازو میں نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھے تو میرے والد مجھ سے کہا کہ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھ۔ مصعب نے کہا کہ پھر میں نے دوبارہ ویسے ہی کیا تو انہوں نے میرے ہاتھ پر مارا اور کہا کہ ہمیں ایسا کرنے سے منع کیا گیا اور (رکوع میں) دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھنے کا حکم ہوا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 293]
