English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Modesty is a branch of faith."
Urdu Translation
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہجب ان کے پاس کوئی بخار والی عورت لائی جاتی، تو وہ پانی منگواتیں اور اس کے گریبان میں ڈالتیں اور کہتیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس (بخار) کو پانی سے ٹھنڈا کرو اور فرمایا کہ بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1468]
