English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "It is not permissible for a believer to abandon a believer for more than three days. If three days pass, let him go to him and greet him. If he returns the greeting, they share in the reward. If he does not return it, the one who greeted bears no sin."
Urdu Translation
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے دم سے منع کیا تو عمرو بن حزم کے لوگ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول اللہ! ہمارے پاس بچھو کا دم ہے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دم کرنے سے منع فرمایا ہے؟ راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے وہ دم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے پیش کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا، تم میں اگر کوئی اپنے بھائی کو نفع پہنچا سکتا ہو تو پہنچائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1452]
