English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Look at those below you and do not look at those above you, for this is more likely to prevent you from belittling the blessings of Allah upon you."
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہیہودی کے چند لوگوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو سلام کیا، تو کہا کہ السام علیکم یا اباالقاسم! (یعنی اے ابوالقاسم تم پر موت ہو)۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ وعلیکم۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا غصے ہوئیں اور انہوں نے کہا کہ کیا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نہیں سنا کہ انہوں نے کیا کہا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میں نے سنا اور اس کا جواب بھی دیا اور ہم ان پر جو دعا کرتے ہیں وہ قبول ہوتی ہے اور ان کی دعا قبول نہیں ہوتی (ایسا ہی ہوا کہ الٹی موت یہود پر پڑی وہ مرے اور مارے گئے)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1433]
