English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) said: "A man called out to another at Baqi': 'O Abu al-Qasim!' The Messenger of Allah (peace be upon him) turned around. The man said: 'O Messenger of Allah! I was calling someone else, not you.' The Prophet said: 'Name yourselves with my name, but do not use my kunya (Abu al-Qasim).'"
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک شخص نے مقام بقیع میں دوسرے شخص کو پکارا کہ اے ابوالقاسم! رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ادھر دیکھا تو وہ شخص بولا کہ یا رسول اللہ! میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو نہیں فلاں شخص کو پکارا تھا (اس کی کنیت بھی ابوالقاسم ہو گی)، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میرے نام سے نام رکھ لو مگر میری کنیت کی طرح کنیت مت رکھو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1396]
