English Translation
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say during an expedition: "Wear sandals frequently, for a person who wears sandals is like a rider."
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے ایک جہاد میں جس میں ہم شریک تھے، سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ جوتیاں بہت پہنا کرو کیونکہ جوتیاں پہننے سے آدمی سوار رہتا ہے (یعنی مثل سوار کے پاؤں کو تکلیف نہیں ہوتی)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1380]
