English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) had a silver ring made. It remained on his hand, then Abu Bakr's, then Umar's, then Uthman's — until it fell into the well of Aris. Its inscription read: 'Muhammad Rasul Allah.'"
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اور وہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہاتھ میں تھی، پھر وہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہی، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہی، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہی، یہاں تک کہ ان سے اریس کے کنوئیں میں گر گئی۔ اس انگوٹھی کا نقش یہ تھا”محمد رسول اللہ“(صلی اللہ علیہ وسلم)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1374]
