English Translation
Jabir (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Satan is present with each one of you in everything he does, even during meals. If a morsel falls from any of you, let him clean off any dirt and eat it, and not leave it for Satan. When he finishes eating, let him lick his fingers, for he does not know in which part of the food the blessing lies."
Urdu Translation
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ شیطان تم میں سے ہر ایک کے پاس اس کے ہر کام کے وقت موجود رہتا ہے، یہاں تک کہ کھانے کے وقت بھی حاضر رہتا ہے۔ جب تم میں سے کسی کا نوالہ گر پڑے تو اس کو (لگنے والے) کچرے وغیرہ سے صاف کر کے جو کھا لے اور شیطان کے لئے نہ چھوڑے۔ جب کھانے سے فارغ ہو تو انگلیاں چاٹے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ برکت کون سے کھانے میں ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1304]
