English Translation
Umar ibn Abi Salamah (may Allah be pleased with him) said: "I was a boy under the care of the Messenger of Allah (peace be upon him), and my hand would wander all over the plate. The Prophet said to me: 'O boy! Mention Allah's name, eat with your right hand, and eat from what is closest to you.'"
Urdu Translation
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی گود میں تھا (کیونکہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے عمر کی والدہ ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تھا) اور میرا ہاتھ پیالے میں سب طرف گھوم رہا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اے لڑکے: اللہ تعالیٰ کا نام لے کر داہنے ہاتھ سے کھا اور جو پاس ہو ادھر سے کھا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1300]
