English Translation
Abu Humayd al-Sa'idi (may Allah be pleased with him) said: "I brought a bowl of uncovered milk to the Messenger of Allah (peace be upon him) from Naqi'. The Prophet said: 'Why did you not cover it? You could have at least placed a stick across it.'" Abu Humayd added: "We were also commanded to tie the water skins and close the doors at night."
Urdu Translation
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک پیالہ دودھ کا (مقام) نقیع سے لایا، جو ڈھانپا ہوا نہ تھا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تو نے اس کو ڈھانپا کیوں نہیں؟ (اگر ڈھانپنے کو کچھ نہ تھا تو) ایک آڑی لکڑی ہی اس پر رکھ لیتا۔ ابوحمید (راوی حدیث) کہتے ہیں کہ ہمیں رات کے وقت مشکیزوں کو باندھنے اور دروازے بند کرنے کا حکم فرمایا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1280]
