English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that Umar (may Allah be pleased with him) gave a sermon on the Prophet's pulpit, praised Allah, and said: "Know that when the prohibition of wine was revealed, it was made from five things: grapes, dates, wheat, barley, and honey. Wine is whatever impairs the mind." He then said: "O people! I wish the Messenger of Allah (peace be upon him) had explained three things to us in detail: the grandfather's share of inheritance, the kalalah inheritance, and some types of usury."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہسیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے منبر پر خطبہ پڑھتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کی پھر کہا کہ حمد و ثنا کے بعد! جان رکھو کہ جب شراب حرام ہوئی تھی تو پانچ چیزوں سے بنا کرتی تھی گندم، جو، کھجور، انگور اور شہد سے۔ اور شراب وہ ہے جو عقل میں فتور ڈالے (خواہ کسی چیز کی ہو۔ اس سے امام ابوحنیفہ کا قول رد ہو گیا کہ شراب انگور سے خاص ہے کیونکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا اور تمام صحابہ نے قبول کیا کسی نے اعتراض نہیں کیا تو گویا اجماع ہو گیا)۔ اے لوگو! میری خواہش تھی کہ کاش رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمہم سے تین چیزوں کا (یعنی) دادے کے ترکہ کا، کلالہ کے ترکے کا اور سود کے چند ابواب کا (مفصل) بیان فرماتے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1269]
