English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever keeps a dog that is not for hunting or guarding livestock, two qirats will be deducted from his reward every day."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص کتا پالے بشرطیکہ وہ شکاری نہ ہو اور نہ جانوروں کی حفاظت کے لئے ہو، تو اس کے ثواب میں سے ہر روز دو قیراط گھٹتے جائیں گے۔ (ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ثواب کو کہا جاتا ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1243]
