English Translation
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) said: I said, "O Messenger of Allah! Will you not appoint me as a governor?" He struck my shoulder with his hand and said: "O Abu Dharr! You are weak, and it is a trust. On the Day of Resurrection, it will be a source of humiliation and regret, except for the one who fulfills its duties and does what is required of him."
Urdu Translation
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے کہا کہ یا رسول اللہ! آپ مجھے گورنری (وغیرہ) نہیں دیتے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنا ہاتھ مبارک میرے کندھے پر مارا اور فرمایا کہ اے ابوذر! تو کمزور ہے اور یہ امانت ہے (یعنی بندوں کے حقوق اور اللہ تعالیٰ کے حقوق سب حاکم کو ادا کرنے ہوتے ہیں) اور قیامت کے دن اس عہدہ سے سوائے رسوائی اور شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں ہو گا مگر جو اس کے حق ادا کرے اور سچائی سے کام لے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1204]
