English Translation
Abd ar-Rahman bin Abi Bakrah says: My father dictated to Ubaydullah bin Abi Bakrah, who was the judge of Sijistan, and I wrote: "Do not judge between two men while you are angry, because I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'Let no one judge between two men while he is in a state of anger.'" [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1055]
Urdu Translation
سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکرہ کہتے ہیں کہمیرے باپ نے عبیداللہ بن ابی بکرہ جو کہ سجستان کے قاضی تھے کو لکھوایا اور میں نے لکھا کہ تم دو آدمیوں کے درمیان تم اس وقت فیصلہ مت کرو جب تک تم غصے میں ہو، کیونکہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ کوئی آدمی دو شخصوں کے درمیان اس وقت فیصلہ نہ کرے، جب وہ غصے کی حالت میں ہو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1055]
