Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " سَوُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصَّفِّ مِنْ تَمَامِ الصَّلاَةِ " .
English Translation
Muhammad ibn al-Muthanna and Ibn Bashshar narrated to us, both said: Muhammad ibn Ja'far narrated to us, he said: Shu'bah narrated to us, he said: I heard Qatadah (may Allah have mercy on him) narrating from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Straighten your rows, for the straightening of the rows is part of the perfection of prayer.'
Urdu Translation
ہم سے محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے بیان کیا، دونوں نے کہا: ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا: ہم سے شعبہ نے بیان کیا، فرمایا: میں نے قتادہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے سنا، وہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''اپنی صفوں کو برابر کیا کرو کیونکہ صفوں کا برابر کرنا نماز کی تکمیل کا حصہ ہے۔''
