Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتِ اشْتَكَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَدَخَلَ عَلَيْهِ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ يَعُودُونَهُ فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم جَالِسًا فَصَلَّوْا بِصَلاَتِهِ قِيَامًا فَأَشَارَ إِلَيْهِمْ أَنِ اجْلِسُوا . فَجَلَسُوا فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ " إِنَّمَا جُعِلَ الإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وَإِذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا وَإِذَا صَلَّى جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا " .
English Translation
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shayba narrated to us, he said Abda ibn Sulayman narrated to us from Hisham (ibn Urwa), from his father, from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) fell ill, and some of his Companions (may Allah be well pleased with them) came to visit him. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed sitting, and they began praying behind him standing. He gestured to them to sit down, so they sat down. When he finished, he stated: 'The Imam is appointed so that he should be followed. When he bows, then bow; when he raises (his head), then raise (yours); and when he prays sitting, then pray sitting.'
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے عبدہ بن سلیمان نے ہشام (بن عروہ) سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہو گئے، تو آپ کے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں سے کچھ لوگ آپ کی عیادت کے لیے حاضر ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیٹھ کر نماز پڑھائی تو انہوں نے آپ کی اقتدا میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنی شروع کی، آپ نے انہیں اشارے سے فرمایا: بیٹھ جاؤ! تو وہ بیٹھ گئے۔ جب آپ فارغ ہوئے تو ارشاد فرمایا: "امام اسی لیے مقرر کیا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے، جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، جب وہ (سر) اٹھائے تو تم بھی اٹھاؤ، اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔"
