Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَالتَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ قَالَ لَا يَزْنِي الزَّانِي ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعْبَةَ.
English Translation
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) reported from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: A fornicator does not commit fornication while he is a believer; a thief does not steal while he is a believer; a drinker of wine does not drink it while he is a believer; and repentance is offered after that. Also narrated through another chain with similar meaning.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا ، چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا ، شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا ، اور توبہ اس کے بعد بھی قبول ہوتی ہے ۔" دوسری سند سے بھی اسی مضمون کی روایت ہے ۔
