Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَلاَءِ بْنُ الشِّخِّيرِ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَنْسَخُ حَدِيثُهُ بَعْضُهُ بَعْضًا كَمَا يَنْسَخُ الْقُرْآنُ بَعْضُهُ بَعْضًا .
English Translation
Hadrat Abu al-'Ala' bin al-Shikhkhir (may Allah be well pleased with him) said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) abrogated some of his commands by others, just as the Qur'an abrogates some part with the other.
Urdu Translation
ابو علاء بن شخیر سے روایت ہے، کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث دوسری کو منسوخ کر دیتی ہے، جیسے قرآن کی ایک آیت دوسری آیت کو منسوخ کر دیتی ہے۔ (یعنی اس مفہوم کی احادیث، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہی کے اس فرمان کے ذریعے سے منسوخ ہو چکی ہیں جو بعد میں آئے گا۔)
