Arabic (Original)
قَالَ يَحْيَى وَحَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا، سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لَيْسَ شَىْءٌ أَغْيَرَ مِنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .
English Translation
This hadith has been narrated on the authority of Asma' daughter of Hadrat Abu Bakr, through another chain of transmitters
Urdu Translation
یحییٰ نے کہا : مجھے حضرت ابوسلمہ نے حدیث بیان کی ، انہٰن عروہ بن حضرت زبیر نے بیان کیا ، انہیں حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حدیث سنائی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : " کوئی نہیں جو اللہ عزوجل سے زیادہ غیرت مند ہو ۔
