Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ، نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَجُلٌ . فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ عَنِ الأَعْمَشِ .
English Translation
Hadrat Abu Musa, reported that a person came to Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) ; the rest of the hadith is the same
Urdu Translation
حضرت ابومعاویہ اور محمد بن عبید نے اعمش سے ، انہوں نے ( حضرت ابووائل ) شقیق سے اور انہوں نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا ، پھر اعمش سے جریر کی روایت کے مانند حدیث بیان کی ۔
