English Translation
This hadith has been narrated through another chain with similar meaning regarding permissible and impermissible food.
Urdu Translation
یحییٰ بن سعید نے تیمی سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا : آپ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی ایسی بات سنی ہے جس سے آپ ہمارے فوت ہو جانے والوں کے حوالے سے ہمارے دلوں کو تسلی دلا سکیں؟ ( حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ) کہا : ہاں ۔
