Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَيُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ { وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ} قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى الصَّفَا فَقَالَ " يَا فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ يَا صَفِيَّةُ بِنْتَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ لاَ أَمْلِكُ لَكُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا سَلُونِي مِنْ مَالِي مَا شِئْتُمْ " .
English Translation
It is narrated on the authority of Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) that when the verse: 'And warn your nearest kindred' was revealed, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood up on Safa' and stated: 'O Hadrat Fatima, daughter of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)! O Hadrat Safiyya, daughter of 'Abd al-Muttalib! O sons of 'Abd al-Muttalib! I have no power to avail you anything against Allah; you may ask me whatever you want of my worldly belongings.'
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب آیت: ''اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے'' نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صفا پہاڑ پر کھڑے ہو کر ارشاد فرمایا: ''اے محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی فاطمہ! اے عبد المطلب کی بیٹی صفیہ! اے عبد المطلب کی اولاد! میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا۔ (ہاں!) میرے مال میں سے جو چاہو مجھ سے مانگ لو۔''
