Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ إِلَى قَوْلِهِ " فِي حَمِيلِ السَّيْلِ " . وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ .
English Translation
Hadrat Abu Nadra narrated it from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him), who reported it from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), a similar hadith up to the words 'in the silt of the flood,' and he did not mention (the words narrated) after it.
Urdu Translation
(بشر کے بجائے) شعبہ نے ابو مسلمہ سے حدیث سنائی، کہا: میں نے ابو نضرہ سے سنا، (انہوں نے) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی جیسی روایت میں ''سیلاب کے خس و خاشاک میں'' (کے جملے) تک بیان کی اور بعد والا حصہ بیان نہیں کیا۔
