Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) reported that some people said to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Shall we see our Lord on the Day of Resurrection? The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do you feel any trouble in seeing the moon on the night when it is full?' They submitted: No, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do you feel any trouble in seeing the sun when there is no cloud over it?' They submitted: No. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Verily you will see Him like this (without any difficulty).'
Urdu Translation
یعقوب بن ابراہیم نے حدیث بیان کی، کہا: میرے والد نے ہمیں ابن شہاب زہری سے حدیث سنائی، انہوں نے عطاء بن یزید لیثی سے روایت کی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں بتایا: کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول! کیا ہم قیامت کے دن اپنے رب کو دیکھیں گے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''کیا تمہیں پورے چاند کی رات کو چاند دیکھنے میں کوئی دقت محسوس ہوتی ہے؟'' لوگوں نے عرض کیا: نہیں، اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''جب بادل حائل نہ ہوں تو کیا سورج دیکھنے میں تمہیں کوئی دقت محسوس ہوتی ہے؟'' لوگوں نے عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''یقیناً تم اسی طرح اسے (اپنے رب کو) دیکھو گے۔''
تخریج الحدیث
یہ حدیث درج ذیل کتب میں بھی آئی ہے (12)
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
Sahih al-Bukhari
يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " هَلْ تُضَارُّونَ فِي الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ ". قَالُوا لاَ يَا رَسُولَ اللَّهِ. قَالَ " فَهَلْ تُضَ…

يا رَسولَ اللهِ هل نرى ربنا يوم القيامة فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم هل تمارون في القمر ليلة البدر ليس دونه سحاب قالوا لا فقال هل تمارون في الشمس ليس دونها سحاب قالوا لا قال فإنكم ترونه كذلك يحب…