Narrated byHadrat Ibn 'Umar
Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِقَتْلِ الْكِلاَبِ فَأَرْسَلَ فِي أَقْطَارِ الْمَدِينَةِ أَنْ تُقْتَلَ .
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported:Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) ordered to kill dogs, and he sent (men) to the corners of Medina that they should be killed
Urdu Translation
عبیداللہ نے ہمیں نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا ۔ آپ نے انہیں مارنے کے لیے مدینہ کی اطراف میں آدمی روانہ کیے ۔
