Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ كَذَبَ عَلَىَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ " .
English Translation
Muhammad ibn 'Ubayd al-Ghubari narrated to us, Abu 'Awanah narrated from Abu Hasin, from Abu Salih, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever lies upon me intentionally, let him take his seat in the Fire.'
Urdu Translation
ہم سے محمد بن عبید غبری نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو عوانہ نے ابو حصین سے، انہوں نے ابو صالح سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''جس نے عمداً مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنا لے۔''
