Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَقُتَيْبَةُ، وَابْنُ، حُجْرٍ قَالَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرُونَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، - وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَبِيعُوا الثَّمَرَ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهُ "
English Translation
Hadrat Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)' (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:Do not buy fruits (on the trees) until their good condition becomes clear
Urdu Translation
اسماعیل بن جعفر نے عبداللہ بن دینار سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " تم پھل نہ بیچو یہاں تک کہ اس کی صلاحیت ظاہر ہو جائے
