Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، أَنَّ امْرَأَةً، رَفَعَتْ صَبِيًّا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ " نَعَمْ وَلَكِ أَجْرٌ " .
English Translation
Hadrat Karaib reported that a woman lifted a child and said: Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), would he be credited with Hajj? He said: Yes. and for you there would be a reward
Urdu Translation
عبد الرحمٰن نے سفیان سے انھوں نے ابرا ہیم بن عقبہ سے اور انھوں نے کریب سے روایت کی کہ : ایک عورت نے ایک بچے کو بلند کیا اور کہااے اللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس کا حج ہو گا ؟آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فر ما یا : " ہاں اور تمھا رے لیے اجر ہے ۔
