Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلاً، سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَىُّ الإِسْلاَمِ خَيْرٌ قَالَ " تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ " .
English Translation
Layth narrated from Yazid ibn Abi Habib, from Abu al-Khayr, from Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both), that a man asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): Which aspect of Islam is best? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: That you feed the people and greet with peace everyone, whether you know them or not.
Urdu Translation
لیث نے یزید بن ابی حبیب سے، انہوں نے ابو خیر سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کون سا اسلام بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگوں کو کھانا کھلاؤ اور ہر ایک کو، خواہ تم اسے جانتے ہو یا نہ جانتے ہو، سلام کہو۔
