Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالاَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " صَلاَةُ الرَّجُلِ فِي الْجَمَاعَةِ تَزِيدُ عَلَى صَلاَتِهِ وَحْدَهُ سَبْعًا وَعِشْرِينَ " .
English Translation
Hadrat Zuhayr ibn Harb and Muhammad ibn al-Muthanna narrated to me, they both said: Yahya narrated from 'Ubaydullah, who said: Nafi' informed me from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both), who narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he said: 'The prayer of a man in congregation is twenty-seven times in excess to the prayer said alone.'
Urdu Translation
زہیر بن حرب اور محمد بن مثنیٰ نے مجھے حدیث بیان کی، دونوں نے کہا: یحییٰ نے عبیداللہ سے حدیث بیان کی، کہا: مجھے نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی، انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ''آدمی کی جماعت کے ساتھ نماز اس کی اکیلے پڑھی گئی نماز سے ستائیس گنا بڑھ کر ہے۔''
