Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " صَلاَةُ الْجَمَاعَةِ أَفْضَلُ مِنْ صَلاَةِ أَحَدِكُمْ وَحْدَهُ بِخَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا " .
English Translation
Hadrat Yahya ibn Yahya said: I read before Imam Malik (may Allah have mercy on him), from Ibn Shihab (al-Zuhri), from Sa'id ibn al-Musayyab, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Prayer said in a congregation is twenty-five degrees more excellent than prayer said by a single person.'
Urdu Translation
یحییٰ بن یحییٰ نے کہا: میں نے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو ابن شہاب (زہری) سے پڑھ کر سنایا، انھوں نے سعید بن مسیب سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''باجماعت نماز تمھارے اکیلے کی نماز سے پچیس گنا افضل ہے۔''
