Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، جَمِيعًا عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، سَمِعَ أَبَا قَتَادَةَ، يَقُولُ بَيْنَا نَحْنُ فِي الْمَسْجِدِ جُلُوسٌ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ أَنَّهُ أَمَّ النَّاسَ فِي تِلْكَ الصَّلاَةِ .
English Translation
Hadrat Sa'id al-Maqburi narrated from 'Amr ibn Sulaim al-Zuraqi, who heard Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) saying: We were sitting in the mosque when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came out to us... the rest of the hadith is the same as above, except that he did not mention that he (blessings and peace of Allah be upon him) led the people in that prayer.
Urdu Translation
سعید مقبری نے عمرو بن سلیم زرقی سے روایت کی، انہوں نے حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا: ہم مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اسی اثناء میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گھر سے نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے... آگے مذکورہ بالا راویوں کی حدیث کے مانند حدیث بیان کی، مگر انہوں نے یہ بیان نہیں کیا کہ اس نماز میں آپ لوگوں کی امامت فرمائی تھی۔
