Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ، قَالَ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ، يُحَدِّثُ طَاوُسًا أَنَّ رَجُلاً، قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَلاَ تَغْزُو فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ الإِسْلاَمَ بُنِيَ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَإِقَامِ الصَّلاَةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَصِيَامِ رَمَضَانَ وَحَجِّ الْبَيْتِ " .
English Translation
Ibn Numayr narrated to me, his father narrated to us, Hanzalah narrated to us, he said: I heard 'Ikrimah ibn Khalid narrating to Tawus (upon him be mercy) that a man said to Hadrat 'Abdullah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both): 'Will you not go out for jihad?' He said: 'Indeed I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Islam is built upon five things: testifying that there is no deity except Allah, establishing prayer, paying zakat, fasting in Ramadan, and pilgrimage to the House.'
Urdu Translation
مجھ سے ابن نمیر نے بیان کیا، کہا ہمارے والد نے بیان کیا، کہا ہم سے حنظلہ نے بیان کیا، فرمایا: میں نے عکرمہ بن خالد سے سنا، وہ طاؤس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو حدیث سنا رہے تھے کہ ایک آدمی نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے عرض کیا: کیا آپ جہاد میں حصہ نہیں لیتے؟ انہوں نے فرمایا: بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ ارشاد فرما رہے تھے: ''اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ ادا کرنا، رمضان کے روزے رکھنا اور بیت اللہ کا حج کرنا۔''
