Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَعْرِضُ رَاحِلَتَهُ وَهُوَ يُصَلِّي إِلَيْهَا .
English Translation
Mu'tamir ibn Sulayman narrated from Ubaydullah, from Nafi', from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to make his mount face (towards the Qibla) and pray facing it (as a screen).
Urdu Translation
معتمر بن سلیمان نے عبید اللہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (بوقت ضرورت) اپنی سواری کو سامنے کر کے (بٹھا لیتے اور) اس کی طرف (رخ کر کے) نماز پڑھ لیتے۔
