Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، أَنَّ عَائِشَةَ، نَبَّأَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ " سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلاَئِكَةِ وَالرُّوحِ " .
English Translation
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shayba narrated to us, Muhammad ibn Bishr al-Abdi narrated to us, Sa'id ibn Abi Aruba narrated to us from Qatada, from Mutarrif ibn Abdullah ibn al-Shikhkhir, that Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her) informed him that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to say in his bowing and prostration: 'Subbuhun Quddusun, Rabbu'l-mala'ikati wa'l-Ruh' (All-Glorious, All-Holy, Lord of the Angels and the Spirit [Jibra'il, upon him be peace]).
Urdu Translation
ہمیں حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں محمد بن بشر عبدی نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں سعید بن ابی عروبہ نے قتادہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے مطرف بن عبد اللہ بن شخیر سے روایت کی کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے رکوع اور سجدے میں (یہ کلمات) فرمایا کرتے تھے: ''سبوح قدوس، رب الملائکۃ والروح'' (نہایت پاک ہے، مقدس ہے، فرشتوں اور روح (حضرت جبرائیل علیہ السلام) کا پروردگار)۔
