Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ: «سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
English Translation
‘A’isha said that when God’s Messenger prostrated himself at night when reciting the Qur’an he said, “My face prostrates itself to Him who created it and brought forth its hearing and seeing by His might and power.” Abu Dawud, Tirmidhi and Nasa’i transmitted it, and Tirmidhi said this is a hasan sahih tradition.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو قرآن پاک کے سجدے میں یہ دعا پڑھتے تھے: سَجَدَ وَجْہِیَ لِلَّذِی خَلَقَہٗ وَشَقَّ سَمْعَہٗ وَبَصَرَہٗ بِحَوْلِہٖ وَقُوَّتِہٖ (میرے چہرے نے اُسے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا اور اپنے زور اور قوت سے اس کی سماعت اور بینائی بنائی)۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی)
