Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ: «يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» فَقُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ آمَنَّا بِكَ وَبِمَا جِئْتَ بِهِ فَهَلْ تَخَافُ عَلَيْنَا؟ قَالَ: «نَعَمْ إِنَّ الْقُلُوبَ بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ اللَّهِ يُقَلِّبُهَا كَيْفَ يَشَاءُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Anas reported that God’s messenger often said, “O Thou who turnest the hearts about, establish my heart in Thy religion.” Hadrat Anas said, “Prophet of God, do you fear for us who believe in you and in your message?” He replied, “Yes. The hearts are between two of God’s fingers and He turns them about as He wills.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کثرت سے یہ دعا فرماتے تھے: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یا نبی اللہ! کیا آپ کو ہمارے بارے میں خوف ہے جبکہ ہم آپ پر اور آپ کے لائے ہوئے دین پر ایمان لائے ہیں؟ ارشاد فرمایا: ہاں، دل اللہ کی دو انگلیوں کے درمیان ہیں اور وہ انہیں جیسے چاہتا ہے پھیر دیتا ہے۔ (ترمذی)
