Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَجْلِسَ الرَّجُلُ فِي الصَّلَاةِ وَهُوَ مُعْتَمِدٌ عَلَى يَدِهِ. رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ: نَهَى أَنْ يَعْتَمِدَ الرَّجُلُ عَلَى يَدَيْهِ إِذا نَهَضَ فِي الصَّلَاة
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar said God’s Messenger forbade that a man should sit during prayer leaning on his hand. Ahmad and Abu Dawud transmitted it, and in a version by Abu Dawud it says he forbade that a man should lean on his hands when he got up during the prayer.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی نماز میں اپنے ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھے۔ ابو داؤد کی ایک روایت میں ہے: آپ نے منع فرمایا کہ آدمی نماز میں اٹھتے وقت ہاتھوں کا سہارا لے۔ (احمد، ابو داؤد)
