Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قَرَأَ ابْنُ آدَمَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ اعْتَزَلَ الشَّيْطَانُ يَبْكِي يَقُولُ: يَا وَيْلَتِي أُمِرَ ابْنُ آدَمَ بِالسُّجُودِ فَسَجَدَ فَلَهُ الْجَنَّةُ وَأُمِرْتُ بِالسُّجُودِ فَأَبَيْتُ فَلِيَ النَّارُ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying:When a man recites as-Sajda (Al-Qur’an; 32) the devil retires weeping and saying, “Woe is me! The son of Adam (upon him be peace) has been commanded to prostrate himself and has done so, and will be rewarded with paradise; but I have been commanded to prostrate myself and have refused, so I will be punished with hell.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب ابن آدم سجدے کی آیت پڑھتا ہے اور سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتا ہوا الگ ہو جاتا ہے اور کہتا ہے: ہائے افسوس! ابن آدم کو سجدے کا حکم ہوا اور اس نے سجدہ کیا تو اسے جنت ملے گی، مجھے سجدے کا حکم ہوا تھا اور میں نے انکار کیا تو میرے لیے آگ ہے۔ (مسلم)
