Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ انْبِسَاطَ الْكَلْبِ»
English Translation
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “Adopt a moderate position when prostrating yourselves, and see that none of you stretches out his forearms like a dog.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سجدے میں اعتدال رکھو اور تم میں سے کوئی اپنے بازو کتے کی طرح زمین پر نہ بچھائے۔ (بخاری و مسلم)
