Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قَالَ الْإِمَامُ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا: اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تقدم من ذَنبه "
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying:When the imam says, “God listens to him who praises Him," say, “O God, our Lord, to Thee be the praise for if what anyone says synchronises with what the angels say, he will be forgiven his past sins. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امام 'سمع اللہ لمن حمدہ' کہے تو تم 'اللّٰہم ربنا لک الحمد' (اے اللہ! ہمارے رب! تیرے لیے حمد ہے) کہو کیونکہ جس کا یہ کہنا فرشتوں کے کہنے کے موافق ہو گیا اس کے پچھلے سب گناہ معاف ہو جائیں گے۔ (بخاری و مسلم)
