Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ: «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» قَامَ حَتَّى نَقُولَ: قَدْ أَوْهَمَ ثُمَّ يَسْجُدُ وَيَقْعُدُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ حَتَّى نَقُولَ: قَدْ أوهم. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Anas said:When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “God listens to him who praises Him,” he stood so long that we thought he had omitted something; then he would prostrate himself and sit between the sajdas so long that we thought he had omitted something. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب 'سمع اللہ لمن حمدہ' کہتے تو اتنی دیر کھڑے رہتے کہ ہم سمجھتے کہ شاید بھول گئے، پھر سجدہ کرتے اور دونوں سجدوں کے درمیان اتنی دیر بیٹھتے کہ ہم سمجھتے شاید بھول گئے۔ (بخاری و مسلم)
