Arabic (Original)
وَعَن ابْن عمر والبياضي قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمُصَلِّيَ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلْيَنْظُرْ مَا يُنَاجِيهِ بِهِ وَلَا يَجْهَرْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ بِالْقُرْآنِ» . رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar and al-Bayadi reported God’s Messenger as saying, “He who prays holds intimate converse with his Lord, so he must consider how he does so, and none of you must recite the Qur’an more loudly than others. Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر اور بیاضی رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نمازی اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے لہذا غور کرے کہ کیا سرگوشی کر رہا ہے، اور تم میں سے کوئی اپنی قراءت میں دوسرے سے بلند آواز نہ کرے۔ (مالک)
