Arabic (Original)
وَعَن عبيد الله بن أبي رَافع قَالَ: اسْتَخْلَفَ مَرْوَانُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَلَى الْمَدِينَةِ وَخَرَجَ إِلَى مَكَّةَ فَصَلَّى لَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ الْجُمُعَةَ فَقَرَأَ سُورَةَ (الْجُمُعَةِ) فِي السَّجْدَةِ الْأُولَى وَفِي الْآخِرَة: (إِذا جَاءَك المُنَافِقُونَ) فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرَأ بهما يَوْم الْجُمُعَة. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Ubaidallah b. Abu Rafi‘said:Marwan appointed Hadrat Abu Huraira as governor of Medina and went to Mecca. Hadrat Abu Huraira led us in the Friday prayer and recited sura al-Jumu'a1 in the first sajda and “When the hypocrites come to you"2 in the last, and said, “I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) reciting them on Friday." 1. Al-Qur'an, 62, recited in the first rak'a, which is what is meant by sajda in the text. 2. Al-Qur'an, 63. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبید اللہ بن ابی رافع فرماتے ہیں: مروان نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مدینہ منورہ کا قائم مقام بنا کر مکہ مکرمہ چلا گیا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جمعے کی نماز پڑھائی اور پہلی رکعت میں سورہ الجمعہ اور دوسری میں 'اذا جاءک المنافقون' پڑھی۔ حضرت عبید اللہ نے کہا: میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا اور کہا: آپ نے دو ایسی سورتیں پڑھیں جو حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کوفہ میں پڑھا کرتے تھے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو جمعے میں یہ پڑھتے سنا ہے۔ (مسلم)
