Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبا بكر وَعمر رَضِي الله عَنْهُمَا كَانُوا يَفْتَتِحُونَ الصَّلَاةَ بِ «الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالمين» ) رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr and ‘Umar used to begin the prayer with, “Praise be to God the Lord of the universe.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما نماز کا آغاز 'الحمد للہ رب العالمین' سے فرماتے تھے (یعنی بسم اللہ آہستہ پڑھتے تھے)۔ (مسلم)
