Arabic (Original)
عَن عَائِشَة قَالَتْ: كُنْتُ أَنَامُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَايَ فِي قِبْلَتِهِ فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَقَبَضْتُ رِجْلِيَ وَإِذَا قَامَ بَسَطْتُهُمَا قَالَتْ: وَالْبُيُوتُ يَوْمَئِذٍ لَيْسَ فِيهَا مَصَابِيحُ
English Translation
‘A’isha said, “I was sleeping in front of God’s Messenger with my legs between him and the qibla. When he prostrated himself he pinched me and I drew up my legs, and when he stood up I stretched them out.” She added, “At that time there were no lamps in the houses.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سوتی تھی اور میرے پاؤں آپ کے قبلے کی طرف ہوتے۔ جب آپ سجدہ کرتے تو مجھے دبا دیتے اور میں اپنے پاؤں سمیٹ لیتی اور جب کھڑے ہوتے تو میں انہیں پھیلا لیتی۔ ان دنوں گھروں میں چراغ نہیں ہوتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
