Arabic (Original)
وَعَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَى عُودٍ وَلَا عَمُودٍ وَلَا شَجَرَةٍ إِلَّا جَعَلَهُ عَلَى حَاجِبِهِ الْأَيْمَنِ أَوِ الْأَيْسَرِ وَلَا يصمد لَهُ صمدا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Al-Miqdad b. al-Aswad said, “I never saw God’s Messenger praying in front of a stick, a pillar, or a tree, without having it opposite his right or left eyebrow (i.e. side), and not facing it directly.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے کبھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کسی لکڑی، ستون یا درخت کی طرف نماز پڑھتے نہیں دیکھا مگر یہ کہ وہ آپ کی دائیں یا بائیں بھویں کے سامنے ہوتا، بالکل سامنے نہ ہوتا۔ (ابو داؤد)
