Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حافيا ومتنعلا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
‘Amr b. Shu'aib, on his father's authority, said that his grandfather declared he had seen God’s Messenger praying both barefoot and wearing sandals. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ننگے پاؤں بھی نماز پڑھتے دیکھا اور جوتے پہن کر بھی۔ (ابو داؤد)
